چر چرانا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - درد سوزش یا دکھن کی وجہ سے کسی عضو سے آواز نکلنا، لکڑی وغیرہ کا ٹوٹنے کی وجہ سے آواز دینا۔

اشتقاق

معانی فعل لازم ١ - درد سوزش یا دکھن کی وجہ سے کسی عضو سے آواز نکلنا، لکڑی وغیرہ کا ٹوٹنے کی وجہ سے آواز دینا۔